خالد جاوید کے ناول کو 66 لاکھ روپے مالیت کا ایوارڈ آج تک کسی بھی اردو کتاب کو ملنے والا سب سے بڑا انعام ہے۔
عالمی ایوارڈ
چترال میں خواتین کی خودکشیوں اور نفسیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی پر مبنی مختصر دورانیے کی فلم ’دریا کے اس پار‘ نے تین عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔