تاریخ جب فرانسیسی بادشاہ ہارون الرشید کے تحفے سے خوفزدہ ہو گئے عظیم فرانسیسی شہنشاہ شارلیمان ہارون الرشید کے تحفے سے اتنا خوفزدہ ہوا کہ اسے کمرے میں بند کروا دیا کہ کہیں اس کے اندر جن بھوت نہ ہو۔