پاکستان اسلام آباد: شراب، فحش مواد کی تیاری پر 284 غیر ملکی زیرِ حراست سلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ’مرکزی کرداروں کی شناخت اور ان کے کردار کا تعین کیا جا رہا ہے، مزید تحقیقات کے بعد ہی اس پورے معاملے کی اصل صورت حال واضح ہو گی۔‘