کرکٹ ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں انڈیا کی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست پاکستانی بلے بازوں میں سے صرف تین بلے باز 10 سے زیادہ رنز بنا سکے باقی سات بلے باز آٹھ سے زیادہ رنز بنائے بغیر پولین لوٹ گئے۔