لبنان میں اتوار کو تاریخی قلعہ شقيف پر اسرائیلی قبضے اور جارحیت کے بعد فرانس نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا۔
جنوب مشرقی ایشیا میں فرانس کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار ہونے کے ناطے انڈونیشیا نے داسو ایوی ایشن کی تیار کردہ 42 رفال طیاروں کے علاوہ فرانسیسی بحری جنگی جہازوں اور آبدوزوں کے آرڈر بھی دے رکھے ہیں۔