کیمپس قیمت ادائیگی کے لیے مردان کی جامعات زمین فروخت کرنے پر مجبور خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع مردان میں تعلیمی اداروں کی ملکیتی ’غیر ضروری‘ زمینیں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی اساتذہ تنظمیں مخالفت کر رہی ہیں۔