تحقیق فطرت سے سب سے زیادہ جڑے لوگ کس ملک میں؟ 61 ممالک میں ہونے والی تحقیق کے مطابق نیپال کے لوگ فطرت سے سب سے زیادہ جڑے ہوئے ہیں جب کہ برطانیہ اس فہرست میں سب سے نیچے کے ممالک میں شامل ہے۔