موسیقی دہلی میں قوالی کی 700 سالہ روایت جو ’دل جوڑتی ہے‘ قوالی کی روایت زیادہ تر درگاہوں جیسے حضرت نظام الدین درگاہ، درگاہ امیر خسرو، مہراولی درگاہ (قطب الدین بختیار کاکی) اور شاہ ترکمان بیابانی درگاہ میں دیکھنے کو ملتی ہے۔