نقطۂ نظر ہمیں کامیاب لوگوں سے کیا مسئلہ ہے؟ پاکستانی معاشرہ امتیازی کارکردگی دکھانے والوں کے ساتھ جو رویہ اپناتا ہے، وہ محض حسد یا تعصب نہیں بلکہ ایک گہری معاشرتی، تاریخی اور نفسیاتی ذہنیت کا مظہر ہے۔