پاکستان بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی سفارتی وفد امریکہ میں پاکستان انڈیا حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سفارتی لابنگ کے لیے آٹھ رکنی پاکستانی وفد چار ملکوں کے دورے پر پہلے امریکہ پہنچا ہے۔