فٹ بال صلاح کی یو ایف اے پر ’فلسطینی پیلے‘ کو خراجِ تحسین پر تنقید پی ایف اے کے مطابق اکتوبر 2023 میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد سے کھیل اور سکاؤٹنگ کے شعبے سے وابستہ 662 افراد جان گنوا چکے ہیں جن میں فٹ بال کے 321 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔