وزارت خزانہ کی یہ وضاحت خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے اس الزام کے بعد آئی کہ وفاقی حکومت این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز جاری نہ کر کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں ترقی کو متاثر کر رہی ہے۔
مالیات
اسلام آباد میں مزدوری کرنے والے صوابی کے افضل خان کے مطابق فن ٹیک کی وجہ سے اب وہ روزانہ گھر رقم بھیج سکتے ہیں اور انہیں ایسا لگتا ہے جیسے اپنے ہی شہر میں مزدوری کر رہے ہیں۔