خواتین ’تین سی سیکشن کے بعد نس بندی‘: وزیر صحت سندھ کے بیان پر بحث سندھ کی وزیر صحت و بہبودِ آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے حال ہی میں کہا تھا کہ تیسرے سیزیرین آپریشن (سی سیکشن) کے بعد خواتین کی ’ٹیوبل لیگیشن‘ یا ’نس بندی‘ کر دینی چاہیے۔