بلاگ شارٹ کٹ اصل راستہ ہے، بس بدنام ہے شارٹ کٹ دماغ کی گیم ہے اور وہ ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔ دنیا میں کتنے فیصد لوگ ہوں گے جو شارٹ کٹ پہ یقین رکھتے ہیں؟