پاکستان پارلیمان میں چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا بل منظور ترمیمی بل کے مسودے کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت میں تین سال کی توسیع ہو سکے گی۔ جبکہ نیب کی عدالت یا ہائی کورٹ کے پاس ضمانت دینے یا رہا کرنے کا اختیار ہوگا۔