سیاست 4 اکتوبر لانگ مارچ: حکومت و پی ٹی آئی مذاکرات کا اگلا دور کل علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ’حکومت کا gesture مناسب تھا، جب کوئی مذاکرات میں بیٹھتا ہے تو gesture مناسب ہی ہوتا ہے۔ میں اس حالت میں نہیں ہوں کہ مزید بات کر سکوں۔‘