ایشیا انڈیا: چلتی بس سے دھکا دیے جانے پر خاتون کنڈکٹر کی موت ریاست تلنگانہ میں خاتون مسافر نے ٹکٹ کے پیسوں پر جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر کنڈکٹر کو چلتی بس سے دھکا دے دیا تھا۔