\

مساوات

دفتر

’خواتین کے لیے مساوات نسلوں کے فاصلے پر ہے‘

ہمیں کئی سال سے بتایا جا رہا ہے کہ خواتین کے لیے برابری تھوڑے وقت کی بات ہے اور ہمیں صبر کرنا چاہیے، لیکن یہی شرح رفتار رہی تو ہمارے پڑپوتے وہ ڈیٹا تیار کر رہے ہوں گے جس سے ظاہر ہو گا کہ عوامی اور کاروباری زندگی کے بڑے عہدوں پر خواتین موجود نہیں ہیں۔