ملٹی میڈیا چاؤڑی بازار کے شادی کارڈ 40 ہزار تک مہنگے چونکہ بھارتی شادیوں کا سیزن وسط میں ہے اس لیے پرانی دہلی کے چاندنی چوک چاؤڑی بازار میں مشہور کارڈ مارکیٹ میں گاہکوں کا بہت زیادہ رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔