میگزین کیا سوری کہنا اپنے معنی کھو چکا ہے؟ ’سوری‘ لفظ کے بےتحاشا استعمال کی وجہ سے اس کا حقیقی مطلب ختم ہوتا جا رہا ہے اور ہم اس بات سے بے خبر ہو چکے ہیں کہ حقیقی ندامت کے لیے صحیح معنوں میں معذرت کیسے کی جائے۔