پاکستان لاہور: بخشی خانہ سے 12 قیدی کیسے فرار ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے بخشی خانہ میں لگی اینٹوں کو اکھاڑ کر پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا اور تالا توڑ کر ایک درجن سے زائد ملزمان فرار ہوگئے۔ لاہور پولیس نے جتنے بھکاری پکڑے سب ضمانت پر رہا پنجاب پولیس کا سافٹ ویئر ’خواتین اور بزرگوں کے خاکے‘ نہیں بنا سکتا سندھ میں 900 سے زائد قیدی جیل سے باہر سزا کاٹیں گے: محکمہ جیل