ایشیا ’اسلامی امارت‘ کا اعلان طالبان حکومت کو تسلیم کرانے میں رکاوٹ؟ روس، چین، امریکہ اور پاکستان سمیت کئی ممالک نے اس سال مارچ میں کہا تھا کہ وہ اسلامی امارت کی بحالی کی حمایت نہیں کریں گے۔