نقطۂ نظر امریکہ میں امیر ہونا ہے تو ٹرمپ خاندان کا حصہ بننا ہو گا صدر اور ان کے خاندان نے عہدے پر رہنے کے دوران پہلے ہی بہت زیادہ دولت کما لی ہے لیکن ٹرمپ کی قابل اعتراض مالی اخلاقیات کو ان کے سیاسی مخالفین کی طرف سے مدد ملی۔