ماحولیات پراسرار جانور دبئی کے ریت کے ٹیلوں میں کیسے پہنچا؟ پٹگونیائی مارا، جو ایک خرگوش نما ممالیہ ہے جس کے لمبے پاؤں، بڑے کان اور جسم کھور والے جانور جیسا ہے، کی ایک بڑی تعداد اب القدرہ جھیلوں کے میدانوں میں گھومتی ہے۔