بلاگ مونا لیزا، سونے کا ٹوائلٹ: آرٹ کی تاریخ کی بڑی چوریاں لوور سے تاریخی زیورات اڑانے والے چور ان کا کریں گے کیا؟ یہ اتنے بھاری ہیں کہ انہیں پہنا نہیں جا سکتا اور اتنے مشہور کہ انہیں بیچا بھی نہیں جا سکتا۔