دنیا اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس مکہ میں جاری اجلاسوں میں مشرق وسطیٰ میں امن عمل سمیت عرب دنیا کو درپیش بحرانوں اور دیگر معاملات پر بحث کی جا رہی ہے۔