فلم میرے حصے کا کام بھی ماہرہ کو دے دیا جاتا ہے: میرا اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی ان کی اداکاری کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور ساتھ ہی انہوں نے خود کو ماہرہ خان کا ہم عمر بھی قرار دیا ہے۔