ملٹی میڈیا بل اور ملینڈا گیٹس کی طلاق پاکستان پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کے درمیان علیحدگی سے پاکستان کو فرق پڑ سکتا ہے۔ مگر کیسے؟