میگھن مارکل

دوستوں نے ہیری سے شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا: میگن

ایک حالیہ انٹرویو میں میگن مارکل نے بتایا کہ ان کے دوستوں نے تنبیہ کی تھی کہ شہزادہ ہیری سے شادی کرنے کی صورت میں برطانیہ کا ٹیبلائیڈ میڈیا ان کی زندگی ’تباہ‘ کر دے گا۔