ماحولیات مردان: کچرے سے کھاد بنانے کا پہلا پروجیکٹ غیر سرکاری ادارے ڈاکٹر اختر حمید خان ٹرسٹ اور غیرملکی این جی او نارویجن چرچ اینڈ این سی اے کے تعاون سے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی مردان روزانہ دوسوٹن کچرا اٹھاتی ہے، جسے نامیاتی کھاد بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کراچی کے کچرے کا آخر ہوگا کیا؟ بھوک سے مرنے والی وہیل کے پیٹ میں 40 کلو پلاسٹک کچرا ’مِنی لندن‘ میں کچرے کے ڈھیر پارکوں میں تبدیل ہونے لگے