پاکستان نسوار کی قیمت بڑھانے کے لیے سٹامپ پیپر پر ’تاریخی معاہدہ‘ تاریخ میں پہلی مرتبہ ضلع دیر میں نسوار کی پڑیا ہر صورت 20 روپے میں فروخت کرنے کے لیے سٹامپ پیپر پر ایک معاہدہ لکھا گیا ہے، جس کی خلاف ورزی کرنے والے نسوار فروش پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔