کھیل پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا جنوبی کوریا میں ہونے والے اس پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم ناقابلِ شکست رہی۔