ایشیا دس نیپالی کوہ پیماؤں نے سرما میں کے ٹو سر کرکےتاریخ رقم کردی نیپال سے تعلق رکھنے والے 10 کوہ پیماؤں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ منفی بیالیس سے کم درجہ حرارت میں دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹیوں میں سے ایک، کے ٹو کو سر کر لیا ہے۔