ایشیا شدید سردی میں کتا کئی دن مالک کی لاش کے پاس بیٹھا رہا انڈیا کے ہمالیائی علاقے میں شدید برف باری کے باعث دو نوجوان جان سے گئے جبکہ ان کا پالتو کتا کئی دن تک بھوکا پیاسا لاشوں کے پاس بیٹھا رہا۔