پاکستان نجی سکیم کے جو عازمین رہ گئے وہ اب نہیں جا سکیں گے: حکومت پاکستان وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ میں جس کی کوتاہی ثابت ہوئی اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔