دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد روک دیا امریکی صدر نے نے کانگریس کو بتایا کہ یہ التوا قومی مفاد میں ہے جبکہ ڈیموکریٹ ارکان نے اس صدارتی اقدام کی مذمت کی ہے۔
نقطۂ نظر کیا چین طاقت کا محور بن رہا ہے؟ 20 ویں صدی کے نصف آخر کی غالب سپر پاورز امریکہ اور روس واضح طور پر عالمی برتری کی باگ ڈور چین کے حوالے کر رہے ہیں۔