ماحولیات اسلام آباد میں کچرا اٹھانے کے بھی پیسے دینا ہوں گے، ترک کمپنی کو 18 ارب روپے کا کنٹریکٹ منگل کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ اسلام آباد میں ویسٹ مینجمنٹ پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کے تحت صفائی کی سہولت کے عوض شہریوں سے فیس وصول کی جائے گی۔