آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے سات گراؤنڈز کی تصدیق کر دی گئی ہے جس کے مطابق ایونٹ کا فائنل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
آسٹریلوی کپتان میگ لیننگ کی ٹیم نے اتوار کو کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں میزبان جنوبی افریقہ کو 19 رنز سے شکست دے کر آخری سات ٹورنامنٹس میں چھٹی بار ٹرافی اپنے نام کی۔