دنیا پوپ اور روبیو کی ملاقات، ویٹی کن کا بیان کیا اشارہ دے رہا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ پوپ لیو اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات کے بعد ویٹی کن کی جانب سے جاری کیا جانے والا بیان دو طرفہ تعلقات میں غیر معمولی کشیدگی کا اعتراف ہے۔