ٹیکنالوجی یوٹیوب ویڈیو بچوں کے لیے محفوظ یا نہیں؟ فیصلہ مصنوعی ذہانت کرے گی یوٹیوب نے کرونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں پہلے ہی نقصان دہ مواد کی نشاندہی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال بڑھا دیا ہے۔