فلم داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارمنس پر ٹوئنکل کھنہ کا تبصرہ بالی وڈ اداکارہ نے اپنے حالیہ کالم میں ان خبروں پر تصبرہ کیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ وہ دبئی میں انڈر ورلڈ ڈان کی پارٹیوں میں شریک ہوئیں۔