وکٹ کیپر بلے باز نے کھیل کے طویل، فرسٹ کلاس فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے اور کینٹ کے ساتھ صرف وائٹ بال کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس اقدام سے عالمی سطح پر محدود اوورز کے ٹورنامنٹس میں مطلوب کھلاڑی کے طور پر ان کی ساکھ مضبوط ہوئی ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ
اگرچہ سعود کے کیریئر کا ابھی آغاز ہے اور میچوں کی تعداد بھی کم ہے لیکن ان کے انہماک اور توجہ سے بیٹنگ کو دیکھتے ہوئے تبصرہ نگار انہیں ’وال آف پاکستان‘ کہنے لگے ہیں۔