بلاگ ڈراما ’تکبر،‘ مغرور رشتوں کی کہانی ڈرامے کی فضا اداس اداس ہے۔ ایسے ڈرامے خواب کی دنیا میں لے جاتے ہیں جو انسان کو عملی زندگی سے کوسوں دور کر کے دکھی رکھتے ہیں۔