تاریخ پاڑا چنار ایئرپورٹ: 80 کی دہائی میں قیام کے بعد بحالی کا سفر پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے مطابق 28 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے ہوائی اڈے کی بحالی کا کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔
پاکستان کراچی میں دھرنے، ’حکومت کو رٹ قائم کرنی ہے:‘ سندھ حکومت ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ اگر کسی کو پرامن احتجاج کرنا ہے تو سندھ حکومت اس کی اجازت دیتی ہے، مگر سڑکوں کو بند کرنا پرامن احتجاج نہیں ہے۔