کرکٹ پاکستان انگلینڈ کے درمیان ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز منگل سے انگلینڈ مضبوط حریف ہے تاہم بنگلہ دیش کےخلاف کامیابی کے باعث ٹیم نمایاں کارکردگی دکھانے کے لیے پراعتماد ہے: بسمہ معروف۔