ویڈیو 24 سال پہلے ’پتھر کھانے‘ والا آسٹریلوی مداح پاکستان لوٹ آیا ایک آسٹریلوی شہری اور کرکٹ کے مداح لوک گلیئن چوبیس سال پہلے پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ دیکھنے کراچی آئے تو ان پر پتھر برسائے گئے تھے۔