کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ’سب سے بڑا ٹاکرا‘ آج پاکستان اور انڈیا کے مابین عالمی کرکٹ کا سب سے بڑا اور منافع بخش ٹکراؤ دیکھنے کے لیے کولمبو کے 35 ہزار کی گنجائش والے آر پریماداسا سٹیڈیم میں ہاؤس فل ہو چکا ہے۔
کرکٹ پاکستان۔ بھارت میچ: کانٹے کا مقابلہ یا بارش؟ امید ہے بھارت کے خلاف میچ غلطیوں، ضائع شدہ موقعوں اور کھلاڑیوں کی گھبراہٹ کا قصہ نہیں بنے گا۔