فن میرے اندر ایک پرانی روح ہے: ڈرامہ 'الف' کی حسن جہاں کبریٰ خان نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ان لیے اداکاری کا مطلب کم عمر نظر آنا نہیں، اگر کل کسی کردار میں لڑکا بننا پڑا تو وہ بن جائیں گی۔