ابھرتے ستارے ’برف خانے‘ سے سرکاری افسر تک، عبدالرحمٰن بلوچ کی کہانی کوئٹہ کے عبدالرحمٰن، جنہوں نے کم عمری میں برف خانے تک میں کام کیا، آج اپنی مستقل محنت اور لگن کی وجہ سے گریڈ 17 کا سرکاری افسر بن گئے ہیں۔