بلاگ ’میٹرو منصوبے مکمل ہونے تک ادھار بند ہے‘ راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کی ’شاندار کامیابی‘ کے بعد اسی میٹرو منصوبے کو پھیلانے کا اعلان تو کر دیا گیا لیکن حکومت کے جانے کے بعد کسی نے مڑ کر پوچھنے کی زحمت نہیں کی۔